کتنے لاجواب ہو تُم

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں
تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی ہماری آنکھوں سے پوچھو
کتنے لاجواب ہو تُم

Rate it:
Views: 555
07 Jun, 2019