Add Poetry

کریں

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi
New Page 1

تھک گئے ہیں بہت آرام کریں
جتنے باقی ہیں کل کام کریں

تم کو سامنے دیکھ کہ سوچیں
تمکو دیکھیں یا ہم سلام کریں

زندگی سالوں کی ہوہ لمحوں کی
جتنی باقی ہے تیرے نام کرہں

گم ہیں اب تک دنیا کے کاموں میں
ہو جو فرصت خود سے کلام کرہں

سازشیں ہو رہی ہیں جدائی کی
آؤ ان سب کو مل کے ناکام کرہں

پاس اپنے ہے فقط پیار کی دولت
ہو کوئی خریدار تو نیلام کرہں

نفرتیں بکھری پڑی ہیں ہر طرف
آؤ یاسر محبتوں کو عام کرہں

Rate it:
Views: 557
24 Dec, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets