کسی کے انتظار میں سویا نہیں جاتا درد ہجر کے مارےرویا نہیں جاتا کسی کی جدائی تو دل سہہ سکتا ہے کسی کا پیار پا کر کھویا نہیں جاتا