کسی کی جدائی نےسالوں سےجگایا ہے مجھے یہ کس گناہ کی سزا ملی ہے خدایا مجھے میں نے جس کی خاطر اپنوں کوچھوڑدیا آج وہی صنم سمجھتا ہے پرایا مجھے