کسی کےحسن پہ نگاہ کربیٹھاہوں
میں سارےزمانےکو گواہ کربیٹھاہوں
عدالت میں جس کی سخت سزا ہے
انجانےمیں وہی گناہ کر بیٹھا ہوں
وہ نہیں جانتے کےمحبت کیا ہے
جن کےپیارمیں زندگی تباہ کربیٹھاہوں
وہ میرےپیار کو کھیل سمجھتاہے
جسکی خاطرکئی کاغذ سیاہ کربیٹھاہوں