کس کام کا

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

یہ زمیں یہ آسماں کس کام کا
یہ فضا اور یہ سماں کس کام کا

ہوتی ہے تکمیل میری تم سے
تو نیہں تو میں یہاں کس کام کا

Rate it:
Views: 565
21 Aug, 2013