کل شب اسے سوتےہوئے دیکھا
کچھ خواب سنجوتےہوئےدیکھا
پھر رہی تھی خواب میں وہ شہزادی کی طرح
اسکے کے گالوں پہ سرخی اسےمسکراتےہوئےدیکھا
خواب میں وہ کس سے باتیں کررہی تھی
اسکے چہرے سےاک رنگ آتےاک جاتےہوئے دیکھا
پھر اچانک اسکے لب ہلے اور لفظ سنا زیبی
اسےخوبواں میں بھی اپنی یادوں کی برسات میں نہاتے ہوئے دیکھا