کوئی میری آنکھوں میں سما گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکوئی میری آنکھوں میں سما گیا ہے
میرےاندر سویا ہوا درد جگا گیا ہے
زیست میں جو آیا تھا خوشی بن کر
وہ غم کی آگ سینےمیں لگا گیا ہے
میں تو اپنی ہی ذات سےاجنبی تھا
وہ مجھ سےمیری پہچان کرا گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






