کوئی گزرا ہے دل کے رستے سے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

کوئی گزرا ہے دل کے رستے سے
یہ جو برپا ہے شور آنکھوں میں

Rate it:
Views: 534
08 Sep, 2021