بھت سہھ چکے ھم بھت برباد کر لی زندگی
اب شب کی تنھائی سے آزاد کر لی زندگی
ھر ایک کی فریاد مجروح ھوتی ھے یھان
یہ کس امید پہ تو نے فریاد کرلی زندگی
کوئے دارورسن تک کھان رسائ ھے اپنی
ھم نے تتیرے حوالے اے صیاد کرلی زندگی
زندگی ھم تیرے ساتھ تو نھ گزار سکے
تیرے غم کی کھکشاں میں آباد کرلیزندگی
ھر اک آرزو کو پس پشت ڈال کر علی
ھم نے مایوسیوں سے ھی شاد کر لی زندگی