کومل پَری کوئی خاص

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, gujranwala

میں نے اُسے نام دیا ہے
کومل پَری کوئی خاص 

حُسن کو اعلٰی مقام دیا ہے
کومل پَری کوئی خاص 

وہ یہی ہے لڑکی کوئی
اور نہیں ہے دوست
مجھے جس نے آرام دیا ہے
کومل پَری کوئی خاص 

کومل پَری کوئی خاص
حقیقت ہے یا خیال نہال
لکھ میں نے تمام دیا ہے
کومل پَری کوئی خاص 

Rate it:
Views: 381
02 Sep, 2013