کچل ڈالی ھے ہر خواہش ، تمنا ہر تمنا ہر مٹا ڈالی تمہارے بعد ھم نے زندگی شمع بنا ڈالی جلیں گے رات دن تیری ہی یادوں کے سہارے ھم سزا زریں خود کو آج یہ ھم نے سنا ڈالی