کچھ اس طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکچھ اس طرح سےاسےسلام بھیجتاہوں
ہرروز ایس ایم ایس اک گمنام بھیجتاہوں
زندگی کی خوشیاں جس کےدم سےہیں
میں اسےمحبتوں بھرےپیغام بھیجتا ہوں
اپنےاشعار کا ایک حسیں گلدستہ بنا کر
فقط صرف اسی کے نام بھیجتا ہوں
جس نےمجھےاپنادیوانہ بنا رکھاہے
اسےاپنی چاہت کے پیغام بھیجتاہوں
میرےدامن میں ان کےسواکچھ نہیں
سلامتی کی دعاہیں صبح شام بھیجتاہوں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad