کچھ ان کی سنتے ہیں کچھ اپنی سناتےہیں کچھ ہم خود رولیتے ہیں کچھ وہ رولاتےہیں دونوں ایک دوسرے کہ دکھ بانٹتےرہتےہیں سکھ وہ لے جاتے ہیں دکھ مجھےتھماجاتےہیں