میں قلب کی حسرتوں میں الجھ گیا اتنا خودی میں نہ رہا خودی کھو گئی مجھ سے عشق دہر لے ڈوبا نفس انسانی اب محبت قرآنی ہو دور جو گئی مجھ سے آپ کا روپ دیکھ کر لگتا ہے شاعر کو کوئی تازہ غزل قلب سے کاغذ پر اتر آئی ہو