کچھ لکیریں

Poet: Ali Subhani By: Ali Subhani, Sargodha

ان بھیگی پلکوں میں شکایتوں کا اظہار جھلکتا رہا
بے آواز ہو کر کوئی داستان ستم سناتا رہا

شب بھر محفل میں وہ اک شخص روبرو آکر
خاموش نگاہوں سے ظالم خوب آزماتا رہا

Rate it:
Views: 566
11 Apr, 2010
More Love / Romantic Poetry