کیا بتاؤں زندگی کیسے بسر کرتا ہوں تجھے یاد میں شام و سحر کرتا ہوں ستاروں کی آنکھیں بھی نم ہوتی ہیں تیری یاد میں جب آنکھیں ترکرتاہوں