کیا لازم ہے
Poet: By: Uzma, karachiکیا لازم ہے کہ اداسیوں کا مداوہ بھی ہو
چاہت کا دیپ سانسیں مہکاتا جائے
کیا لازم ہے گر تو نہ ملے تو
زیست کا ہر رنگ ماند پڑ جائے
More Love / Romantic Poetry
کیا لازم ہے کہ اداسیوں کا مداوہ بھی ہو
چاہت کا دیپ سانسیں مہکاتا جائے
کیا لازم ہے گر تو نہ ملے تو
زیست کا ہر رنگ ماند پڑ جائے