کیا وہ سارے فراموش کر سکتے ہو
Poet: UA By: UA, Lahoreکیا وہ سارے فراموش کر سکتے ہو
تم وہ سِتارے فراموش کر سکلتے ہو
جو تمہیں کِسی اور کو سونپتے ہوئے
میری آنکھوں میں چمکے تھے
تم وہ سِتارے فراموش کر سکلتے ہو
کیا وہ سارے فراموش کر سکتے ہو
More Love / Romantic Poetry






