کیا ہوا جو آپ مجھ سے دور ہیں
پھر بھی میری زندگی کا سرور ہیں
ہمیں تو آپ کےپیارکی خماری ہے
کیا بات ہے آپ کیوں اتنےمغرورہیں
ہمیں جدائی کی اتنی کڑی سزانہ دو
آپ جانتےہیں کےہم بےقصور ہیں
مجھ سےاس طرح بےرخی کرنا
یہ اندازہےیاعادت سےمجبورہیں
زندگی کو جس نےنئی ضیابخشی
اصغرکےلیےآپ ایسا اک نور ہیں