میرے دل میں کر کے چھید گیا ہے اپنا نام بھی یہاں کریدگیا ہے کیا یہ محبت کی کوئی ادا ہے وہ بتا کےنہ یہ بھید گیا ہے