کیسےکہہ دوں کےصنم مغرورنہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کیسے کہہ دوں کے صنم مغرور نہیں
میری بزم خیال میں آنااسےمنظورنہیں

محبت کےدعوےتو بڑے کرتے ہو
مگربےرخی محبت کا دستور نہیں

اےدل ناداں ابھی حوصلہ نہ ہار
منزل نظرکےسامنےہےدورنہیں

دل و نظر نےاس کاانتخاب کیا
اس میں میراکوئی قصور نہیں

 

Rate it:
Views: 915
21 Jan, 2013