کیسے بتاۓ تم کو کہ تم میرے لئے کیا ہو
تم آسمان ہو میرے لئے
تم زمین ہو میرے لئے
تم سا حسین
اس دنیا میں نہیں
کبھی تمھیں پانے کی خواہش دل میں مچل جائے
کبھی تمھیں چھونے کی آرزو دل میں اتر جائے
وہ نازک پھول کی طرح ہے
وہ خوبصورت مسکراہٹ کی طرح ہے
وہ شرماتا بھی ہے
وہ روتا بھی ہے
وہ ہنستا بی ہے
وہ تڑپتا بھی ہے
وہ ستاتا بھی ہے
وہ گھبراتا بھی ہے
کیسے بتاۓ تم کو کہ تم میرے لئے کیا ہو
جب سے میں نے تمھیں دیکھا ہے
پاگل سا ہوا ہے میرا دل تمہارے لئے
میں نے تمھیں چاہا ہے اس طرح
جیسے شمع کے گرد پروانہ گھومتا ہے
کیسے بتاۓ تم کو کہ تم میرے لئے کیا ہو