کیسے خواہش ہو سر خرو تیری

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

ترک الفت کا یہ زمانہ ہے
کیسے خواہش ہو سر خرو تیری

بن کے تیری دکھاؤں گی وشمہ
مر ی عزت ہے آبرو تیری —

Rate it:
Views: 416
20 Dec, 2015