کیسے کہتے ھو اتنی آسانی سے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکیسے کہتے ھو اتنی آسانی سے
جبکہ معلوم ھے شروع ھوتی ھے
میری زندگانی تمہارے سے
میں بن تیرے جی نہیں سکتی
خود کو جیتے جیی مار نہیں سکتی
میں تیری بات مان نہیں سکتی
بدل گئے ھو تم مگر میں
خود کو تمہارے بنا نئی زندگی
میں ڈھال نہیں سکتی
کی ھے ہر سجدے میں تیری جستجو
میں نے میں اپنے سجدوںسے
منہ موڑ نہیں سکتی
مانگا ھے تم کو ہر سانس کے ساتھ
میں نے میں اپنی سانسوں سے
رشتہ توڑ نہیں سکتی
سجائے ھے ہزاروں سپنے
میں نے تمہارے ساتھ میں کسی
اور کے ساتھ اپنی زندگی گزار نہیں سکتی
نا کروں تم وفا میرے ساتھ
مگر میں تمہارے ساتھ
بےوفا ئی کر نہیں سکتی
تم کچھ بھی کہو پر میں
تمہیں بھول نہیں سکتی
مجھے معاف کرنا پر میں
تمہاری یہ بات مان نہیں سکتی
More Love / Romantic Poetry






