گلاب سےنازک نرم آپ کے لب
Poet: Qasim Shuakh By: Qasim Shuakh, Mananwala Sheikhupuraگلاب سےنازک نرم آپ کے لب
جی رکھتےآپکابھرم آپ کے لب
پردےمیںچھپے آنکھوں سی اداکی
پھرتے ہیںلئےشرم آپ کے لب
میرےزخمی دل کو چھو گئےایسے
بن کے ذرا مرحم آپ کے لب
موم کیےجاۓبدن چوم کے"شوخ"
شمع کیطرح گرم آپ کے لب
More Love / Romantic Poetry






