گلے لگا کے کہو کتنا پیار کرتے ہو
Poet: رضا علی مکرم By: Razaali, Indiaبقاء وجود کی؛ دلیلیں تیار کرتے ہو
سکونِ عشق بھی تم اظہار کرتے ہو
احساس دل کا بکھرنے سے پہلے ہی
گلے لگا کے؛؛کہو..کتنا؛؛ پیار کرتے ہو
مسرتوں کے؛خیالوں میں؛کھو گیا ہوں میں
تیری نظر کی قسم پاگل سا ہوگیا ہوں میں
کبھی کبھی تم عاشقی گفتار کرتے ہو
گلے لگا کے؛؛ کہو کتنا ؛؛ پیار کرتے ہو
وجود زیست مٹاؤ مگر اس سے پہلے
وہ زھرے حسن پلاؤ مگر اس سے پہلے
اکیلے چھپ چھپ کے دیدار کرتے ہو
گلے لگا کے؛ کہو؛ کتنا ؛پیار کرتے ہو
More Love / Romantic Poetry






