گماں
Poet: Parveen Shakir By: Shazia Hafeez, Attockمیں کچی نیند میں ہوں
اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتی
چاندنی کی چاپ سنتی ہوں
گماں ہے
آج بھی شاید میرے ماتھے پہ
تیرے لب، ستارے ثبت کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
میں کچی نیند میں ہوں
اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتی
چاندنی کی چاپ سنتی ہوں
گماں ہے
آج بھی شاید میرے ماتھے پہ
تیرے لب، ستارے ثبت کرتے ہیں