ہجر میں رو رو کر برا حال ہے
پھر بھی نہ ان سےوصال ہوا ہے
ہمارےپیارکامقدر ہی ایسا ہے
عروج سے قبل نازل زوال ہواہے
ناکام محبت کہ طعنےسن کر
ہم دونوں کاجینا محال ہوا ہے
ہجر کا زہر امرت سمجھکرپی لیا
محبت میں ایسا کمال ہوا ہے
ہماراملناقسمت کومنظور نہیں
روتے روتےدسواں سال ہوا ہے