ہر کوئی مجھ سےپرایاہوگیاہے یہ کیا ستم میرےخدایا ہو گیا ہے کسی کی چاردن کی دوستی میں ہماری جیب کا صفایا ہو گیاہے کسی دل میں جگہ نہیں ملتی اب بڑامہنگا کرایہ ہوگیا ہے اب کیسے کسی کودیوانہ بناؤں ختم سارا سرمایہ ہوگیا ہے