ہر بار شاہکار تخلیق نہیں ہُوا کرتے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہر بار ہی شاہکار تخلیق نہیں ہُوا کرتے
ہر بار شاہکار کی اُمید نہیں رکھا کرتے

Rate it:
Views: 86
19 May, 2025