پیار بھرے سلام کے ساتھ ہر روز
گڈ مورنگ کا میسج کرتی ہو
میرے ہر دن کا آغاز
پیار بھری دعاؤں سے کرتی ہو
رک رک کے مس یو لکھ کر
مجھے مجھ سے ہی جدا کرتی ہو
اور آخر میں آئی لو یو لکھ کر
مجھے خود پے فدا کرتی ہو
جاناں ! تم کیوں مجھ
سے انتا پیار کرتی ہو