Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA
تُو چاند ہے یا چاندنی ہے پھول ہے یا خوشبو ہے تُو تمنا ہے دل کی یا کوئی آرزو ہے حسرتوں کے انبار میں شاید کوئی جستجو ہے تُو جو بھی ہے بڑی دل جُو ہے سمجھ میں نہیں آتا یہ کیسی گو مگو ہے رب کی قسم ہر سو بس تُو ہی تُو ہے