ہر سکھ اسےنظرانداز کرکےگزرگیا دردو غم اس کےپاس آ کر ٹھہر گیا تمام عمرغم سہتارہامقدر کا مارا اصغر خوشی کیاملی وہ خوشی کہ مارےمرگیا میرا وہ ہمزاد جوخاموشی سےچل دیا مجھےزندگی بھرکےلیےدل فگارکرگیا