Add Poetry

ہر شجر اب اُداس ہے (3)

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

اِس دور کے بشر سبھی
ہیں خود غرض ہیں مطلبی
دیتے ہیں پیار کی صلاح
جھوٹے سبھی ، جھوٹے سبھی
کس پہ کروں کس پہ کروں
سوچو میں اعتبار ہے
ہر شجر اب اُداس ہے
ہر پھول سوگوار ہے
اے جانِ بہار اب لوٹ آ
بے صبر میرا انتظار ہے

تجھے ہے خدا کا واسطہ
اب لوٹ آ میرے نہال
کھا ترس میرے حال پہ
مجھے تو بچا میرے نہال
میرا دل ، جگر میرا روم روم
ترے عشق کا بیمار ہے
ہر شجر اب اُداس ہے
ہر پھول سوگوار ہے
اے جانِ بہار اب لوٹ آ
بے صبر میرا انتظار ہے
 

Rate it:
Views: 349
09 Jul, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets