ہر شخص کبر یا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
Poet: naila rani By: naila rani riasat ali, Karachiہر شخص کبر یا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
 د عوی میرا بجا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
 
 ہم آ کے تیرے شہر سے وآپس نہ جا ئیں گے
 یہ فیصلہ کیا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
 
 سجد ہ کرو ں کہ نقش قدم چو متی ر ہو ں
 گھر کعبہ بن گیا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
 
 سجدہ کروں گی تو کا فر کہیں گے لو گ
 یہ کون سو چتا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
 
 کھو ئی کھو ئی سی ر ہتی ہے اب ہر وقت حنا
 یہ حال ہو گیا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
More Love / Romantic Poetry






