ہزار منظر ہیں

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

ہزار منظر ہیں
ہزاروں کہکشاں آنکھوں میں
مگر
ایک ایسا منظر بھی
دل کے نہاں خانو ں میں
جہا ں میں نہ بھی دیکھو ں تو
وہ نظرآتا ہے

Rate it:
Views: 320
27 Mar, 2014