ہماری ویب ٹیم کے نام !
Poet: Zahid M. Abbasi By: Zahid M. Abbasi, Manchester, UKنہ بات نہ خیال میں کوئی ربط ہے
بس یونہی ہمیں شاعری کا خبط ہے
اپ شائع کرتے ہیں میرے شعر شکریہ
حوصلہ ہے ٓاپکا کچھ ٓاپ کا ہی ضبط ہے
اپ سب کی خیر ہو خدا جزا دے ٓاپ کو
ملے گا کس کو کیا مگر یہ اپنا اپنا بخت ہے
یونہی چلے، ہماری ویب پھولے پھلے
میرے لبوں پہ زاھد یہی دعا ثبت ہے
More General Poetry






