ہمارے دل میں یہ خوش گمانی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمارےدل میں یہ خوش گمانی ہے
کہ ہماری کسی دل پہ حکمرانی ہے
ان کےدل میں جگہ پانے کی خاطر
کئی سال انکےدرکی خاک چھانی ہے
دو پیار کرنےوالےاور دشمن ہزاروں
اتنی سی ہمارے پیار کی کہانی ہے
سناہے نئےسال میں وہ بھی آرہے ہیں
ابھی گھر میں سرخ قالین بچھانی ہے
وعدہ کرکےنہ جانےکیوں نہیں آتے
لگتا ہے انہیں مجھ سےبدگمانی ہے
More Love / Romantic Poetry






