ہمارے پیار کی دھوم۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہمارے پیار کی دھوم سرعام ہورہی ہے
میرےساتھ وہ بھی بدنام ہو رہی ہے
انہیں بدنامی کا بھلا کیا غًم ہو گا
راتوں کی نیند ہماری حرام ہورہی ہے
More Love / Romantic Poetry
ہمارے پیار کی دھوم سرعام ہورہی ہے
میرےساتھ وہ بھی بدنام ہو رہی ہے
انہیں بدنامی کا بھلا کیا غًم ہو گا
راتوں کی نیند ہماری حرام ہورہی ہے