ہمیں ڈر نہیں ہےبےدرد زمانے کا
جنون سرمیں ہےتمیں اپنابنانےکا
جنکی سلامتی کی دعاہیں کرتےہیں
وہ سوچتےہیں ہمیں دنیاسےمٹانےکا
تم جو کہو وہ ہمیں منظور ہےلیکن
کبھی نہ کہنا تمیں بھول جانے کا
جسےہم نےچاہ وہی نہ مل سکا
اتنا ہی قصہ ہے اپنےافسانے کا
ہرمحبت میں جوناکام ہوجاتےہواصغر
کہیں تمہیں شوق تو نہیں زخم کھانےکا