ہم آج بھی پہلے سے اسیرِ جنون ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم آج بھی پہلے سے اسیرِ جنون ہیں
پہلے سے سوا آپ بہت پرسکون ہیں
لگتا ہے جیسے آپ کو الفت نہ ہوئی تھی
مجھ سے بچھڑ کے آپکے دل کو سکون ہے
پہلے سے سوا آپ بہت پرسکون ہیں
ہم آج بھی پہلے سے اسیرِ جنون ہیں

Rate it:
Views: 335
30 May, 2016
More Love / Romantic Poetry