ہم انہی پہ فدا ہیں جوہم سےخفا ہیں ان کا خیال آتےہی لگتاہےدل کی نداہیں یہ درد لا علاج نہیں اس کی وہی دواہیں میری دنیا میں چلےآؤ تمہارےبن ہم تنہا ہیں دو جسم اک جان ہیں ہم مگردنیاکی نظرمیں جداہیں