ہم ان کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ہم ان کہ جوروجفا کو کرم سمجھتے ہیں
ہم خوشی بھی دیں تووہ غم سمجھتےہیں
اپنی تو ہربات کو سدا سچ کہتے ہیں
لیکن حق بات وہ ذرا کم سمجھتےہیں
ہم ان کہ جوروجفا کو کرم سمجھتے ہیں
ہم خوشی بھی دیں تووہ غم سمجھتےہیں
اپنی تو ہربات کو سدا سچ کہتے ہیں
لیکن حق بات وہ ذرا کم سمجھتےہیں