ہم جان سے جانے لگے ہیں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham وہ میرے دل میں پھیرے پانے لگے ہیں
یوں لگتا ہے ہم جان سے جانے لگے ہیں
میرے صبر کو وہ آزمانے لگے ہیں
اپنے ستم کی رفتار بڑھانے لگے ہیں
اپنی جدائی کا زہر ہمیں پلا کر
اب دن رات ہمیں رلانے لگے ہیں
More Love / Romantic Poetry






