ہم جس سے پیار کرتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم جس سے پیار کرتے ہیں
وہی ہمیں اشکبار کرتے ہیں
مھبت بھرےاشعار سنا کر
ان کےجذبات بیدار کرتےہیں
ان کادل تونہ جیت سکے
مگرکوشش لگاتار کرتےہیں
پرانےسبھی حربےآزماچکے
کوئی نئی راہ اختیارکرتےہیں
ہمارےدل میں جو گھرکرلے
اس کاجیون برگ وبہارکرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






