تم ہم کو جھوٹا کہتے رہے ہم سچّے تھے--- ہم سچّے تھے ہم دنیا داری ہار گئے اور دِل کی بازی جِیت گئے تم دنیا داری جِیت گئے اور دِل کی بازی ہار گئے تم ہم کو جھوٹا کہتے رہے ہم سچّے تھے--- ہم سچّے تھے