ہم سے یوں نہ خفا رہا کرو جو دل میں آئے وہ کہا کرو شاعری پہ غصہ اچھانہیں تم پیار سےتبصرہ کیا کرو زیادہ تعصب اچھا نہیں ہوتا غیرجانبدار رائے دیا کرو زخم دینےبڑےآسان ہیں انہیں پیارسےسیا کرو اشعار کا وزن بڑھ جائے میرےلیےیہ دعاکیاکرو