ہم سے بہت پیار کرتا ہے وہ
پر ملنے سے انکار کرتا ہے وہ
صبر کی کرتا ہے تلقین ہمیں
دور رہنے پر اسرار کرتا ہے وہ
بڑا عجیب ہے یہ دوست میرا
ہر روز ہمارا انتظار کرتا ہے وہ
بھری محفل میں ہم سے
برملا پیار کا اظہار کرتا ہے وو
روٹھ کر کبھی کبھی ہم سے
ہمیں بہت بیقرار کرتا ہے وہ