محبت بھی تھی ُاسے
نفرت بھی تھی ُاسے
چلنا چاہتا تھا ساتھ مگر
میرے راستوں سے
بغاوت بھی تھی ُاسے
مجھے اشک بار دیکھنے
کا شوق بھی تھی ُاسے
اور میرے لبوں کی
مسکراہٹ پسند بھی تھی ُاسے
محفلوں کا ذوق
بھی تھا ُاسے
تنہایوں سے
خوف بھی تھا ُاسے
محبت میں حدوں سے گزرنے
کا جنون بھی تھا ُاسے
اور دنیا کا بہت
خیال بھی تھا ُاسے
نئے دوست بنانے کا
کمال بھی تھا ُاسے
اور بھول جانے کا
انداز بھی تھا ُاسے
محلوں سے الفت
بھی تھی ُاسے
اور سادگی سے
لگاؤ بھی تھا ُاسے
پھولوں کی خواہش
بھی تھی ُاسے
اور کانٹوں سے
لڑائی بھی تھی ُاسے
ہم سے محبت
بھی تھی ُاسے
اور اقرارے وفا
سے نفرت بھی تھی ُاسے